https://ur.abna24.com/xhhyX20 مئی 2015 - 05:24 News ID 690991 ابنای شهرستان ها اصلی صفحہ ابنای شهرستان ها تصویری رپورٹ/ اردن میں ۱۸ ممالک کی شرکت سے فوجی مشقیں 20 مئی 2015 - 05:24 News ID: 690991 ابنا: اردن میں ۱۸ ملکوں کی شرکت سے دو ہفتے کی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے ان مشقوں میں ۱۸ ملکوں امریکہ، اٹلی، اردن، سعودی عرب، قطر، مصر، عرب امارات، لبنان، انگلینڈ، فرانس، پاکستان اور اسٹریلیا وغیرہ ممالک سے تقریبا ۱۰ ہزار فوجی موجود ہیں۔